BRP leader met German Parliamentarian; State atrocities & HR situation in Balochistan briefed
Germany: President of the Baloch Republican Party Germany chapter, Mr. Jawad Mohammad Baloch, in a statement said that he met with Mr. Marian Wendt, the leader of CDU and a member of German Parliament, and briefed him about the Pakistani state atrocities in Balochistan.
He was quoted mentioning with Mr. Wendt, particularly the worsening situation and human rights violations by Pakistani forces in Balochistan. The situation of Baloch refugees and frequent attacks against them by Pakistani state sponsored killers in Afghanistan and other countries were also discussed with the German parliamentarian, said Mr. Jawad, adding that the meeting with Mr.
Wendt was quite positive. The German leader has said that he had been analysing the situation in Balochistan and assured that he would take the issue to the Germany parliament and request the members of German government to adopt an explicit policy towards Balochistan.
بلو چ ری پبلکن پارٹی کے جرمنی چیپٹر کے صدر جواد محمد کی جر من رکن پارلیمنٹ سے ملاقات۔
جر منی ( ری پبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی جرمنی چیپٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کہ پارٹی کے جرمنی میں صدر جواد محمد بلوچ نے جرمنی کے حکمراں جماعت کے رہنماء اور رکن جرمن پارلیمنٹ ماران ویڈٹ سے ملاقات کی اور انہیں بلوچستان میں جاری ریاستی مظالم کے بارے میں آگاہی دی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جواد محمد نے جرمن رہنماء سے ملاقات میں انہیں بلوچستان کے سنگین صورت حال اور خاص طورپر ریاستی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں آگاء کیا۔جبکہ افغانستان اور دیگر ممالک میں دربدر بلوچ مہاجرین کی صورت حال اور انہیں نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے بھی جرمن رکن پارلیمنٹ کو آگاہ کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ جرمن رہنما ء سے بی آر پی کے نمائندے کی ملاقات بہت مثبت رہی۔ جرمن رہنما نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے پر ان کی پہلے سے نظر ہے اور انھونے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اس مسئلے کو جرمن پارلیمنٹ میں اُٹھائینگے اورجرمن حکومتی نمائدگان کو
بلوچستان پر ایک واضح پالیسی مرتب کرنے کیلئے سفارشات پیش کرینگے۔

No comments :
Post a Comment